حضرت محمدﷺکی پیدائش کا واقعہ
آپ (۱۲ربیع الاول بروز پیر) کو مکہ مکرمہ میں قبیلہ قریش میں پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام عبداللہ تھا اور والدہ کانام حضرت آمنہ بنت وہب تھاآپ کی پیدائش سے پہلے آپ کے والدعبداللہ وفات پا چکے تھے اسلئے آپ کی پرورش آپ کے دادا عبدالمطلب نے کی ولادت کے سات روز تک ثوبیہ رضی اللہ عنہ نے دودھ پیلایا جو کہ آپ کے چچا ابولہب کی لونڈی تھی عرب کے دستور کے مطابق آٹھویں روز قبیلہ بنی سعد کی ایک خاتون حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کیاگیامیرے نبی کی آمد عجیب آمدہے بچہ پیدا ہوتا ہے ساتھ گندگی آتی ہے میرے نبی جب پیدا ہوہے ہر طرف خوشبو پھیلتی گئی جب بچہ پیدا ہوتا ہے ناف آنت ملی ہوتی ہے جس کوباہر کاٹتے ہیں میرے نبی پیدا ہوئے پہلے ہی ناف کٹی ہوئی تھی باہر نہیں کاٹا گیا بچہ کا ختنہ ہوتاہے میرے نبی ماں کے پیٹ سے ختنہ کے ساتھ پیدا ہوئے پاک پاکیزہ پیدا ہوئے خوشبودار پیدا ہوئے حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہ جب آپ کولینے آئیں وہ حیران تھی کہ یہ بچہ کیسا ہے شفاع بنت اسد عبدالرحمن بن عوف کی والدہ کہنے لگی آمنہ یہ تیرا بچہ کیسا ہے آپ کی والدہ نے آپ کوجب گودمیں اٹھایا تو سارے کمرے میں نورہی نور پھیل گیایہ میرے نبی کی آمد آمد ہے اس موقع پر شاعر کیا خوب کہتا ہے
وہ ماہ عرب آج کعبہ میں چمکا
جو مالک ہے سارے عرب و عجم کا
آپ کی والدہ آپ کو غور سے دیکھ رہی تھی کہ گھر کی چھت پھٹی اور ایک بادل اندر آیااندر سے اواز آئی اس بچے کومشرق مغرب میں پھیلادو کل کائنات پھیرا کر بتلادو کہ جو ان کے پیچھے چلے گا اُن کو منزل ملے گی
THE HISTORY OF CIVIL ENGINEER
Monday, October 19, 2020
حضرت محمدﷺکی پیدائش کا واقعہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
WhatsApp on Friday delayed a data-sharing
WhatsApp on Friday delayed a data-sharing change as users worried about privacy fled the Facebook-owned messaging service and flocked to riv...

nice
ReplyDeleteBest of Luck
DeleteThanx's Dear
Deleteماشا اللہ.
ReplyDeleteThanx's Dear
DeleteMa sha allah
ReplyDeleteMaashallah
ReplyDeleteMasallah
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood work
ReplyDeleteBhatti sab 😎
ReplyDeleteBhatti sab 😎
ReplyDeleteMashallah good work
ReplyDelete