حاجی عمران عطاری ماں باپ کی اہمیت
دنیا
میں ماں باپ کا بڑا مقام ہے۔انہوں نے ہمیں پالا پوسا بڑا کیا۔گرمی اور سردی میں
ہمارے لئے تکلیفں اور دکھ اٹھائےلیکن ہمیں خوش رکھا۔
ماں باپ کےبغیر یہ دنیا بےرونق ہو جاتی ہے۔
ماں کی شان! باپ کی شان!
ماں ایک ایسا ہیرا ہے
جو کبھی خریدنے سےحاصل نہیں ہوتا باپ کا حکم مانوتاکہ خوشحال ہو سکو
ماں کا غصہ وقتی ہوتا
ہےجو فوراضائع ہو جاتا ہے باپ
کی عزت کرو تاکہ اس سے فیض یاب ہو سکو
جب انسان اپنے والدین کےلئے دعا کرنا چھو ڑ دیتا
ہے تو اس کا رزق روک لیا جاتا ہے۔
حضور اکرمﷺ نے فرمایا!
میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی
شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہےجب میں نے دریافت کیا کہ قرآت کون کر راہا ہے ؟ تو
فرشتوں نے بتایاکہ آپ کا صحابی حارثہ بن نعمان ہیں حضور اکرمﷺ نے فرمایا کہ میرے
صحابیوں دیکھ لویہ ہے نیکوکار ایسا ہوتا ہے۔اچٓھے سلوک کا بدلہ حارثہ بن نعمان کا سب
لوگوں سے زیادہ بہترین سلوک اپنی ماں کے
ساتھ تھا۔
No comments:
Post a Comment