مولانہ فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف اپنی شکست تسلیم کرلی
ہم تحریک
عدم کے ذریعے وزیراعظم کو نہیں ہٹا سکتے پی ڈی ایم سربراہ کااعتراف
مولانہ
فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف اپنی شکست تسلیم کرلی،تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم
اجلاس کے دوران اتحاد کے سربراہ مولانہ فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت
کیخلاف اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا،اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف
علی زرداری نے مشورہ دیا کہ استعفے دینے سے قبل وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی
اور پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتمادلانے کی کوشش کی جائے،حکومت مخالف اپوزیشن(پی
ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کااعلان
کیا ہے، لانگ مارچ کااعلان حکومت مخالف اپوزیشن(پی
ڈی ایم)کے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔۔۔۔