گلگت بلتستا ن ا لیکشن صاف اور شفاف
ہو گے۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
گلگت بلتستا ن انتخابات:اپوزیشن اپنی
ہار کو دیکھ دھاندلی کا شور مچارہی ہے اپوزیشن کے لئے صرف ایسے ا نتخابات شفاف ہوتے
ہیں،جن میں جیتے ہیں صاف اور شفاف الیکشن کو یقینی بنائیں گے وفاقی وزیراطلاعات شبلی
فرازکی اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب۔۔۔۔
اسلام آباد(بورے والاٹوڈئے۔۔۔14نومبر2020ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے کہاکہ گلگت بلتستا ن انتخابات میں متوقع ہار کی وجہ سے اپوزیشن دھاندلی کا شور مچارہی ہے،ُٓاپوزیشن کے لئے صرف ایسے ا نتخابات شفاف ہوتے ہیں،جن میں جیتے ہیں صاف اور شفاف الیکشن کو یقینی بنائیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازنے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں گلگت بلتستا ن کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جس طرح انہوں نے انتخابی مہم کو چلایااور مہم میں حصہ لیااور وہاں پر امن وامان قائم رکھاجسکا حکومت کی طرف سے شکریہ ادا کرناچاہتا ہوں۔
No comments:
Post a Comment